گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)الیکٹرک شارٹ لگنے سے 25سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا ،قلعہ دیدار سنگھ کے علاقہ پپناکھہ کا رہائشی 25سالہ عمران انیٹا ڈشوں کا کام کرتا تھا اور اسی سلسلہ میں وہ کسی کے گھر میں ڈش لگانے کیلئے گیا تھا کہ اچانک الیکٹرک شارٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔