• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،تیز رفتار ٹرک کی ٹکر لگنے سے نوجوان جاں بحق

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)تیز رفتار ٹرک کی ٹکر لگنے سے نوجوان جاں بحق ، ایک شدیدزخمی ہو گیا ، صدر کے علاقہ ملہی چوک کے رہائشی 23سالہ چاند رکشہ ڈرائیور اپنے دوست عمر کے ساتھ رکشے پر سوار ہو کر ملہی چوک سے گزر رہا تھا کہ اچانک تیز رفتارٹرک نے انہیں ٹکر مار دی جس سے دونوں ں دوست زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال لایا گیا جہاں 23سالہ چاند زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ 
تازہ ترین