نیوکاسل(پ ر) کشمیر تحریک انصاف برطانیہ کے مرکزی رہنما ڈاکٹر پرویز چوہدری نے پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور آزاد کشمیر اوربرطانیہ کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری فضل حسین روپیال کے پوتے اورچوہدری نعیم حسین کے بیٹے کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیا ہے جب کہ دیگر افسوس کا اظہارکرنےوالے میں پی ٹی آئی نارتھ آف انگلینڈ کے مرکزی رہنما چوہدری محمد مالک، ملک رحمت،خواجہ پرویز، مطلوب شہزاد، حاجی منظور، سابق کونسلر صوفی محمد امین، چوہدری ارشد محمود،حاجی اصغر آف کھاڑک، چوہدری شیراز، حاجی ستار محمد،ہیلی فیکس سے چوہدری شہزاد سلیمان، چوہدری غفور، چوہدری عادل، فاروق قریشی، راجہ عاطف ، لیڈز سے چوہدری رفیق،چوہدری لیاقت ایڈووکیٹ، چوہدری رحمت، چوہدری جہانگیر،راجہ اخترحسین، ڈیوزبری سے چوہدری محمد فاضل، چوہدری تاج، چوہدری منیر، مستری گلریز، حاجی منظور، برمنگھم سے چوہدری غفور آف کھاڑک، ناصرگل، چوہدری اشتیاق لہڑی، بیرسٹر کرامت، حاجی ناصر، حاجی یاسر، گیٹ سائیڈ سے چوہدری یعقوب بھگور، امین بھگور، چوہدری تاج ، چوہدری محمد اسلم، ملک ذوالفقار علی،ملک سجاد، ملک یونس،راجہ پرویز اختر مڈل براہ سے سابق کونسلر چوہدری حمید شان، حاجی امین ، چوہدری صابر حسین، لال قریشی، ڈربی سے چوہدری محمد اعظم، حاجی اشرف، چوہدری بشارت،ڈاکٹر ریاض، بابو محمدمشتاق نے اظہار افسوس کیا مرحوم کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور چوہدری فضل حسین روپیال ،چوہدری نعیم حسین اور دیگر اہل خانہ کو صبر دے آمین۔