• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم نواز شریف آج چترال جائینگے

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ) وزیر اعظم نواز شریف آج چترال کے دورے پر جائیں گے جہاں وہ زیر تعمیر لواری ٹنل پر اجیکٹ کے تعمیراتی کام کی پراگرس کا جائزہ لیں گے۔لواری ٹنل کی تعمیر کا مقصد یہ ہے کہ یہ علاقہ ہر موسم میں ملک کے دیگر حصوں سے منسلک رہے ۔  
تازہ ترین