• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ایمرجنسی سروس سیالکوٹ کے زیر اہتمام آگاہی واک

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)سیالکوٹ میں انٹرنیشنل فرسٹ ایڈ ڈے کے موقع پرپنجاب ایمرجنسی سروس سیالکوٹ نے آگاہی واک کا اہتمام کیا جو مرکزی دفتر کچہری روڈ سے ہوتے ہوئے علامہ اقبال چوک اور واپس مرکزی دفتر میں اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی کے شرکاءنے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے.
تازہ ترین