• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قصور: طالب علم ڈور پھرنے سے شدید زخمی

Students Injured In Kasur With Kite Strings
قصور میں گنڈا سنگھ والا روڈ پر مان کے قریب طالب علم ڈور پھرنے سے شدید زخمی ہوگیاہے۔پولیس کے مطابق صور گنڈا سنگھ والا روڈ پر مان کے قریب موٹر سائیکل سوار بی ایس سی کے طالب علم فا طم کے چہرے پر ڈور پھر گئی ہے۔

ریسکیو اہلکاروں نے زخمی طالب علم ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا کیا ،جہاں ڈاکٹروں کے مطابق اس کے چہرے پر 12ٹانکے لگے ہیں۔ پولیس نے نامعلوم پتنگ بازوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاشی شروع کردی ہے۔
تازہ ترین