• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معذورطالب علم زیا دتی کیس ، مرکزی ملزم نے وزیراعلیٰ کوڈی این اے ٹیسٹ کے لئے درخواست دیدی

بہاولپور(سٹی رپورٹر)معذورطالب علم زیا دتی کیس ، مرکزی ملزم نے وزیراعلی کوڈی این اے ٹیسٹ کی تحریری درخواست دیدی،میں بے گناہ ہوں مجھے نادانستہ طورپرپھنسایاگیاہے یہ باتیں گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹرچک نمبر10بی سی میں ذہنی معذور بچے کیساتھ زیا دتی کیس میں گرفتار ملزم عمران غوری نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کیں۔
تازہ ترین