• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)پیپلز کالونی سیکٹر میں واقع چچھر والی پل پر تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا آپریشن کی قیادت سیکٹرانچارج پیپلز کالونی ظہیر عباس کمانڈو نے کی جبکہ دیگر بیٹ آفیسر رانا نوید حسین، وارڈن زاہد محمود چیمہ، کانسٹیبل اصغر،عبدالستار اور والٹینئرز اسسٹنٹ سلطان محمود، محمد امجد نے شرکت کی آپریشن سے علاقے کو فوری طورپر تجاوزات سے خالی کروالیا گیا اور دکانداروں کے قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔
تازہ ترین