• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، دو خواتین کا اقدام خودکشی

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گھریلو حالات سے تنگ آکر2خواتین نے زہریلی گولیاں کھا لیں بتایاجاتا ہے کہ نوشہرہ روڈ کی رہائشی 20سالہ فائقہ نے بڑے بھائی سے جھگڑ کر زہریلی گولیاں کھا لیں جسے طبی امدا دکیلئے ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے جبکہ فروزواالا کی رہائشی 17سالہ حفظہ نے والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا لیں جسے طبی امدا دکیلئے ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔
تازہ ترین