• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حبیب بینک انڈر 23 یوتھ فٹ بال چیمپئن شپ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اوزیل الیون نے زیڈان الیون کو ہرا کر حبیب بینک انڈر 23 یوتھ فٹ بال ک سیمی فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ڈسٹرکٹ سائوتھ فٹ بال ایسو سی ایشن کے زیراہتمام ککری گرائونڈ میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں اوزیل الیون نے زیڈان الیون 4.0سے شکست دی۔ ہمدان نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو، نبیل اور عادل نے ایک ایک گول کیا۔ میچ ریفری انور شاہ، ڈپٹی ریفری اعظم، نعیم اور میچ کمشنر اللہ بخش بلوچ تھے۔  
تازہ ترین