• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹھٹھہ :تاریخی شاہجہاں مسجد کی مرمت اور بحالی کا مطالبہ

ٹھٹھہ(نامہ نگار) تاریخی شاہجہاں مسجد کی مرمت اور بحالی کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق آل ورلڈ مغل فیڈریشن کا مرکزی اجلاس شاہجہاں مسجد ٹھٹھہ میں ایڈووکیٹ نعیم مغل کی صدارت میں ہوا جس میں سول سوسائٹی رہنما حامد مغل، امتیاز مغل، سجاد مغل و دیگر شریک ہوئے۔ اجلاس کے دوران مغلیہ دور کی تاریخی شاہجہاں مسجد کی زبوں حالی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک متفقہ قرارداد کے ذریعہ حکومت سے مطالبہ کیا گیا
تازہ ترین