• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویٹرنز فٹ بال الیون نے میپکو کو شکست دیدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کھلاڑیوں پر مشتمل ویٹرنز الیون اور ملتان الیکٹرک سپلائی کمپنی (میپکو) کے درمیان میچ کھیلا گیا۔ یوتھ ہوسٹل فٹ بال گرائونڈ ملتان میں کھیلے گئے میچ میں انٹرنیشنل ویٹرنز نے 3-1سے کامیابی حاصل کی۔ 
تازہ ترین