لندن......کہتے ہیں کہ جیسے فن کسی کی میراث نہیں ، ویسے ہی مہارت حاصل کرنے کے لئے عمر کی کوئی قید نہیں ہو تی۔
اس کا عملی نمونہ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے ۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والا یہ بچہ اتنا زبردست فٹ بالر ہے۔جیسے کوئی بچہ نہیںکوئی ماہر کھلاڑی ہو۔ فٹ بال کھیلتے ہوئے یہ ایسے شاٹس لگاتا ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔