• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینٹی کرپشن ڈائریکٹوریٹ گوجرانوالہ کے ڈپٹی ڈائریکٹرٹیکنیکل راشد حمیدریٹائرہوگئے

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) اینٹی کرپشن ڈائریکٹوریٹ گوجرانوالہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل راشدحمید اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے پرریٹائرہوگئے ،ان کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیاگیا اس کےمہمان خصوصی سابق ڈائریکٹر اینٹی کرپشن وموجودہ ایڈیشنل کمشنررابطہ شہزادسعیدتھے جبکہ ڈی ڈی انویسٹی گیشن حسن رضا خان‘ ڈی ڈی لیگل میاں عبدالجبار‘ ڈی ڈی پراسیکیوشن عابدحسن کاہلوں‘ اے ڈی لیگل چودھری احسان ‘ اے ڈی رفیق قادری‘ اے ڈی لیگل سعدیہ نواز‘ اے ڈی انویسٹی گیشن اسماء انجم‘سرکل آفیسررانا الیاس‘ ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ عبدالحمید قاسم‘ ڈی او بجٹ شیخ آصف شمیم اوردیگر شریک تھے۔
تازہ ترین