• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور پولیس کا شہر کی اہم سڑکوں پر فلیگ مارچ

Lahore Police Flag March In Lahore Streets
لاہور میں امن و امان کی صورت حال برقرار رکھنے کے لیے پولیس نے شہر کی اہم سڑکوں پر فلیگ مارچ کیا ہے۔

فلیگ مارچ ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کی ہدایت پر کیا گیا، جس میں شاہین فورس، کوئیک رسپانس فورس ، ڈولفن اور پیرو فورسز کے اہلکاروں کی بڑی تعداد نے حصہ لیا۔

پولیس حکام کے مطابق فلیگ مارچ مال روڈ، جیل روڈ، کینال روڈ، ڈیوس روڈ، ایمپرس روڈ اور ایجرٹن روڈ پر کیا گیا۔
تازہ ترین