• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع میں ایلیٹ فورس کے 58 اہلکاروں کی کمی

سرگودھا(نامہ نگار) ضلع میں ایلیٹ فورس کے سٹاف کی شدید کمی کا سامنا درپیش ہے ۔امن و امان کا مسئلہ ہو یا قانو ن شکنوں کے خلا ف کارروائی اس میں ایلیٹ فورس کی کارکردگی اور اس کی اہمیت سب کے سامنے واضح ہے تاہم ضلع میں عوام کی حفاظت کے ایلیٹ فورس کو 58 اہلکاروںکی کمی کا سامنا ہے ۔نفری میں کمی کے باعث ایلیٹ فورس کے حکا م کو بھی سخت مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔
تازہ ترین