• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس پی نفرت اور تعصب کے خلاف جہاد جاری رکھے گی، شعیب جعفری

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) پاک سرزمین پارٹی کے رہنما شعیب جعفری نے کہا ہے کہ پارٹی نفرت، تعصب اور جہالت کے خلاف جہاد جاری رکھے گی،  وہ امریکن کوارٹرز میں پرچم کشائی اور پارٹی میں شمولیت کرنے والوں کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ اس موقع پر افتخار احمد، مختار یوسف و دیگر بھی موجود تھے۔
تازہ ترین