• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکو کا نادہندگان کیخلاف ملکی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن

Historical Lesco Operation Against The Defaulters Of The Country
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے نادہندگان کے خلاف ملکی تاریخ کے سب سے بڑے آپریشن کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت آج نادہندگان کے کنکشن کاٹ دیےجائیں گے۔

لیسکو بجلی کے نادہندگان کے خلاف ان ایکشن۔۔ملکی تاریخ کے سب سے بڑے آپریشن کا اعلان کردیا ہے اور آج تمام سرکاری، غیر سرکاری اور گھریلو نادہندگان کی بجلی کاٹ دی جائے گی۔

کسٹمر سروس ڈائریکٹر لیسکومحمد خالد کے مطابق آپریشن کے دوران سات ارب روپے کے مختلف نادہندگان کے کنکشن کاٹے جائیں گے۔جو صارف پورے بقایاجات ادا کرے گا صرف اس کا کنکشن ہی بحال کیا جائے گا۔
تازہ ترین