• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،ٹرین کی زد میں آکر 50سالہ شخص جاں بحق

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے ٹرین کی زدمیں آکر 50سالہ شخص جاں بحق ہوگیا ،کامونکی کا  رجب گل ریلوے لائن کراس کررہا تھا کہ اچانک ٹرین آگئی جس کی زد میں آکر 50سالہ رجب گل موقع پرہی دم توڑ گیا جس کی لاش کو تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 
تازہ ترین