• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) چوک اڈہ پسروریاں میں خالدامین کی مٹھائی کی د کان میں منگل کی رات کو شاٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا۔اہل علاقہ نے دوکان کے شیشے توڑ کر اپنی مدد آپ کے تحت ریت ڈال کر آگ پر قابو پالیا۔
تازہ ترین