سکھ رہنما گرپتونت سنگھ کے قتل کی منصوبہ بندی میں ملوث بھارتی شہری کو امریکا کے حوالے کردیا گیا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے اپنے دوستوں اور مداحوں کے لیے خصوصی وارننگ جاری کردی۔
امریکا کے صدر جوبائیڈن نے عید الاضحیٰ پر مبارکباد کا پیغام جاری کیا ہے۔
نور الامین مینگل نے قیدیوں اور ان کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے مختلف فنکاروں نے بڑی عید کے موقع پر اپنے مداحوں کو دلی عید مبارک پیش کی اور مسلم امہ کے لیے دعا گو بھی رہے۔
کراچی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم، مرطوب اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
مسافر ٹرین شہر اگرتلہ سے کولکتہ جارہی تھی۔
معروف برطانوی فلمساز جمائما گولڈ اسمتھ نے فادرز ڈے کے موقع پر ایک محبت بھرا اور جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔
پاکستانی انٹرٹنمنٹ انڈسٹری سے وابستہ معروف مصنف، پروڈیوسر، ہدایت کار اور اداکار شہریار منور کی شادی کی خبریں شوسل میڈیا پر گردش کرنے لگیں ہیں۔
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عیدِ قرباں کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ملک کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے جذبۂ ابراہیمی پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔
سرگودھا میں قربانی سے قبل جانوروں کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
مقبوضہ کشمیر میں عید الاضحیٰ کے موقع پر بھی قابض بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔
سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے عیدِ قرباں کے موقع پر لال حویلی میں دو اونٹ اللّٰہ کی راہ میں قربان کیے۔
قصور میں رات 8 بجے سے بجلی کی فراہمی معطل ہونے کے باعث شہریوں کی پریشانی بڑھ گئی۔
سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وہ تیس اگست تک سیاست سے دور ہیں۔