• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جی سی یونیورسٹی ، بی اے،بی ایس سی ضمنی امتحانات کا داخلہ شیڈول جاری

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) جی سی یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونے والے بی اے،بی ایس سی، بی کام، سیکنڈ اینول سپلیمنٹری 2016ء کے امتحانات کے لئے الحاق شدہ کالجز اور پرائیویٹ طلباء طالبات کے داخلہ فارم جمع کروانے کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ بی اے سنگل فیس کیساتھ2500، بی ایس سی 3000 اور بی کام2000روپے، 19 ستمبر تا 6اکتوبر2016 ء تک فیس جمع کرائی جاسکتی ہے۔
تازہ ترین