• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Pakistan Kabadi Team Reached Lahore
پاکستان کبڈی ٹیم بیچ ایشین چمپئین شپ جیت کر وطن واپس پہنچ گئی ہے۔

لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کبڈی ٹیم کے کپتان ناصر علی کا کہنا تھا کہ جب ہم نے بیچ ایشین چمپئین شپ کے سیمی فائنل میں کوریا کو ہرایا تو ہمارے حوصلے بلند ہو گئے تھے۔

کپتان ناصر علی کا کہنا تھا کہ انڈیا کے ساتھ کوئی بھی محاز ہو ہم جیتیں گے چاہے وہ کھیل کا میدان ہو یابارڈرکا ہو۔
تازہ ترین