• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر اسکول فٹ بال 6اکتوبر سے ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہمدرد پبلک اسکول اور ہمدرد ولیج اسکول کراچی کے زیر اہتمام شہید حکیم محمدسعید میموریل انٹر اسکول فٹ بال چیمپئن شپ ٹورنامنٹ 6 تا8 دسمبر تک بلاول اسٹیڈیم، مدینتہ الحکمہ، کراچی میں ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے خواہش مند اسکولوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ضروری معلومات (کھلاڑی کی عمر اور قد وغیرہ) کیلئے  ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے سیکرٹری ظفر بیگ سے رابطہ کرسکتی ہیں۔ 
تازہ ترین