• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کبڈی کے میدان میں بھی سیاست کو گھسیٹ لایا

India Puts Politics In Sports Again
بھارت نے کہا ہے کہ تین نومبر سے مشرقی پنجاب میں شروع ہونے والے کبڈی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے پاکستان کو دعوت نہیں دی جائے گی۔

مشرقی پنجاب کے ریاستی وزیر سکندر سنگھ نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ پاک بھارت کشیدگی کے باعث کیا گیا ہے۔
تازہ ترین