• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلی کمالو چلتن گلی میں گیس پریشر درست کیا جائے‘اہل علاقہ

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)کلی کمالو چلتن گلی کے مکینوں نے کہا ہے کہ گیس پریشر میں کمی بیشی کا سلسلہ جاری ہے متعلقہ حکام کو آگاہ کرنے کے باوجود شنوائی نہیں ہو رہی انہوں نے کہا کہ موسم سرما تو کجا موسم گرما میں بھی گیس کا بحران سنگین ہو گیا ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ گیس پریشر درست کیا جائے۔
تازہ ترین