سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے ججز ضابطہ اخلاق میں ترمیم کا معاملہ، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے سپریم جوڈیشل کونسل کے نام خط لکھ دیا۔
غزہ کے معاملات پر غیریقینی صورتحال سے نمٹنے کے لیے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہماری بد قسمتی یہ ہے کہ ہمارا پڑوسی ملک افغانستان ہے، افغانستان کے باعث یہاں امن و امان کی صورتحال متاثر ہوتی ہے۔
خیبر پختون خوا حکومت کے پولیس کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے دی گئی 3 بلٹ پروف گاڑیاں نہ لینے کے معاملے پر وفاقی حکومت نے اپنا مؤقف دیا ہے۔
اب یہ ریاست قانون قاعدے اور آئین کے مطابق چلے گی، ٹی ایل پی پر پابندی لگنے جا رہی ہے یا نہیں اس پر بات نہیں کروں گا، خواجہ آصف
ایس ایس پی کے مطابق لاشیں گھر کے سربراہ، بیوی اور 4 بچوں کی ہیں، ابتدائی تفتیش کے مطابق بیوی نے شوہر اور بچوں کو پہلے نشہ آور گولیاں کھلائیں۔
ملک عبدالغفار ڈوگر کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک کی پرتشدد کارروائیوں کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔
امریکا اور آسٹریلیا کے درمیان نایاب معدنیات سے متعلق معاہدہ طے پا گیا ہے۔
شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیمی کنڈکٹر پروگرام وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، سیمی کنڈکٹر پروگرام کا آغاز تاریخی اقدام ہے
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے کچھ افراد کو حراست میں لیا ہے، جن سے تفتیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
اسرائیلی وزیرِاعظم آفس کے بیان میں کہا گیا کہ غزہ میں مارے گئے اسرائیلی فوجی کی شناخت ہوگئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ خواتین کو بااختیار بنانا اور معاشی ترقی میں صنفی شمولیت کو فروغ دینا اسٹیٹ بینک کی ترجیحات میں شامل ہے
ٹینس بال سے کرکٹ تو بچپن میں یقیناََ سب نے ہی کھیلی ہوگی لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا کہ اس پر چھوٹے چھوٹے بال کیوں ہوتے ہیں؟
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 81 ہزار 430 روپے پر ہی موجود ہے۔
مراکش نے چلی میں ہونے والے فائنل میچ میں ارجنٹائن کو شکست دے کر تاریخ رقم کر دی اور پہلی بار انڈر 20 فیفا ورلڈکپ جیت لیا۔
ذرائع کے مطابق ٹیم کے اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ، ٹرینر اور فزیو غیر ملکی ہوں گے۔