• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں تین میچز کا فیصلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سائوتھ اسٹار یوتھ، لیاری نیشنل اور فیض محمد  یوتھ نے یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ آزاد مسلم فٹبال کلب کے زیراہتمام اور بختاور پارک گرائونڈ بکرا پیڑی لیاری میں کھیلے جانے والے پری کوارٹر فائنل میچ میں سائوتھ اسٹار یوتھ نے سرباز یوتھ کو پینلٹی ککس، دوسر ے میچ میں لیاری نیشنل یوتھ نے بابر سرور یوتھ کو 2-0 سے شکست دی۔ فیض محمد میموریل یوتھ نے پینلٹی ککس پر میزبان آزاد مسلم یوتھ کو شکست دیکر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ میچ ریفری ولید اور میچ کمشنر ماجد بلوچ تھے۔
تازہ ترین