• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سفر کے دوران وزنی سوٹ کیس خود ساتھ چلے گا

Heavy Suitcases Will Itself Moving With You While Traveling
سفر کے دوران سامان اٹھانا اب مسئلہ نہیں رہے گا ، کیلیفورنیا کی کمپنی نے اسمارٹ حل نکال لیا، وزنی سوٹ کیس آپ کے پیچھے پیچھے خود آئے گا۔

بھاری بھرکم سامان سفر میں پریشان کرتا ہے لیکن ٹیکنالوجی نے اب یہ معاملہ بھی آسان کردیا ہے۔ایسا سوٹ کیس آگیا ہے جسے آپ اپنے اسمارٹ فون کے ذریعے کنٹرول کرسکتے ہیں ۔

صرف یہ ہی نہیں ، ایئرپورٹس کے طویل لاؤنج کا راستہ طے کرنے کے لئے اس لگیج پر خود بھی سوارہوسکتے ہیں۔
تازہ ترین