• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکیل کا کلرک پر تشدد،عدالتی افسر کی مداخلت پر وکیل نے معافی مانگ لی

لاہور( خبرنگارخصوصی )لاہور ہائیکورٹ برانچ میں ایک وکیل نے کلرک ممتاز سیال کو اس وقت گالیاں دینا شروع کردیں اور تشدد کیاجب اس اہلکار نے کہا کہ دفتری اوقات ختم ہوگئے ہیں۔ ہائیکورٹ کی مچلکہ برانچ میں وکیل زاہد محمود وقت ختم ہونے کے بعد مچلکے جمع کرانے آیا تھا۔، بعدازاں ایڈیشنل رجسٹرار سکیورٹی عطاء الرحمان کی مداخلت پر وکیل نے معافی مانگ لی۔
تازہ ترین