• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ قائمہ کمیٹی کے ارکان کا انڈس موٹر کمپنی کا دورہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوارہدایت اللہ کی سربراہی میں جمعرات کو انڈس موٹر کمپنی کا دورہ کیا۔ کمیٹی کے ارکان خالدہ پروین، چوہدری تنویر خان، فرزانہ خان اور کلثوم پروین بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ ای ڈی بی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر طارق باجوہ اور ڈی جی ایم انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ بھی وفد کے ہمراہ تھے۔ وفد کوکمپنی کے بارے میں بریفنگ دی گئی ۔ قائمہ کمیٹی کو انڈس موٹر کمپنی کی پیداواری سہولتوں کا ایک تفصیلی دورہ بھی کرایا گیا۔
تازہ ترین