• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ: کار سرکار میں مداخلت کرنے پر مقدمہ درج

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ موترہ کے علاقہ سے پولیس نے تعمیلی اہلکار بلال کو گالیاں نکالنے اور کار سرکار میں مداخلت کرنے والے شخص اعجاز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین