• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ترقی پسند پارٹی کے رہنمائوں کیجانب سے احتجاجی مہم کیلئے ہینڈ بلز کی تقسیم

کوٹری(نامہ نگار) سندھ ترقی پسند پارٹی کے مرکزی رہنماؤں شبیر مگسی،ارشاد پہنور ،یونس اوٹھو سمیت کارکنان کی بڑی تعداد نے کوٹری میں تجارتی و رہائشی علاقوں میں کوٹری ریلوے پھاٹک پر اوو ہیڈ برج تعمیرنہ کئے جانے کے خلاف آگاہی مہم کے دوران دکانداروں اور شہریوں میں ہینڈ بلز اور پمفلٹ تقسیم کئے۔ اس موقع پر رہنماؤں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ برج کی تعمیر کےلئے چلائی جانے احتجاجی مہم میں بھر پور شرکت کریں ۔
تازہ ترین