• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی :سائٹ ایریا میں کپڑے کی فیکٹری میں آگ

Karachi Cloth Factory Area On Fire

کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ آگ کوتیسرے درجہ کی قرار دے دیا گیاہے،شہر بھر سے فائر ٹینڈرز طلب کر لیے گئے ہیں۔



سائٹ سیمنز چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کو بجھانے کی کوششیں جاری ہیں تاہم اسے بجھانے میںپانی کی قلت کا سامنا ہے۔



فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ16فائر ٹینڈر آگ بجھانے میں مصروف ہیں، 2 واٹر باؤزر اور6واٹر ٹینکر بھی موقع پر موجود ہیں۔

تازہ ترین