ڈبلن میں آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل میں بابر اعظم نے 57 رنز کی اننگز کھیلی۔
سیمی فائنل کل کھیلے جائیں گے جہاں طیب اسلم کا مقابلہ مصر کے محمد ذکریا سے اور ناصر اقبال کا مقابلہ ٹاپ سیڈ عاصم خان سے ہوگا۔
پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ آپ اپنی کمیونیٹیز پاکستان و امریکا کو ایک بہتر جگہ بنا رہے ہیں۔
محکمہ بورڈ کا کہنا ہے کہ امتحانات میں بدمزگی پر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کاحکم دیا ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی کمپنیوں کی جانب سے امتحانات کے دوران لوڈشیڈنگ کے معاملے کا نوٹس لے لیا ہے۔
اداکار علی فضل نے بھی ہیرا منڈی سے متعلق سوشل میڈیا پر اپنا ردعمل دے دیا، اپنی پوسٹ میں انہوں نے اہلیہ ریچا چڈھا کو مبارک باد بھی دی ہے۔
آج حصص بازار میں 74 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت سوا 25 ارب روپے سے زائد رہی۔
جاپان نے 5 میچز میں سے 4 میں کامیابی حاصل کی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم نے3 میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی 20 میچ میں آئرلینڈ کو 183 رنز کا ہدف دے دیا۔
خیبرپختونخوا اسمبلی میں مالی سال 2023-24 کاضمنی بجٹ منظوری کے لیے پیش کردیا گیا۔
سینٹرل جیل پشاور کے 16 قیدیوں کو ایچ آئی وی (ایڈز) کی تصدیق ہوئی ہے۔
اعلامیے کے مطابق اجلاس میں وزارت نجکاری کی طرف سے مرحلہ وار نجکاری پروگرام پیش کیا گیا۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ان سے حلف لیا،حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد کی گئی،
ٹونی ویب کے مطابق مائیکل وائرہ نے اس سے کہا کہ ان دونوں گارڈز نے انجلینا جولی سے کچھ بھی نہ بتانے کا معاہدہ کر رکھا ہے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ ہمارے لوگوں کو مہنگی بجلی دی جا رہی ہے، ہمارے 1510 ارب روپے وفاق نے دینے ہیں۔
قومی ایئر لائن پر اسکردو پہنچنے والے لواحقین نے ایئرپورٹ پر شدید احتجاج کیا۔