• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلفٹن پولیس سرچ آپریشن ، 18 مشتبہ افراد زیر حراست

Clifton Police Operation 18 Suspects Arrested
کراچی کے علاقے کلفٹن میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 18 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

کلفٹن کے علاقے بوٹ بیسن میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کی موجوگی کی اطلاع پر کارروائی کی،جس کے دوران 18 مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر تفتیش کے لئے تھانے منتقل کردیا گیا ۔

بلدیہ ٹاؤن کے علاقے شانتی نگر میں شوہر بیوی کو فائرنگ سے قتل کرکے فرار ہوگیا،پولیس کے مطابق واقعہ گھریلو جھگڑے کے دوران پیش آیا۔ملزم کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔
تازہ ترین