• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر19کرکٹ، کراچی وائٹس 144پر آئوٹ، راولپنڈی کے75 پر سات وکٹ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انٹر ریجن انڈر19کرکٹ ٹورنامنٹ کےتین روزہ میچ کے پہلے دن کراچی وائٹس کی ٹیم راولپنڈی کے خلاف پہلی اننگز میں 144رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔رام روی نے48 رنز بنائے۔ محمد ہارون نے پانچ ابرار نے تین اورمحمد وقار نے دو وکٹ حاصل کئے۔ میرپور میں بدھ کو میچ کے پہلے دن کھیل ختم ہونے پر پنڈی کے سات وکٹ 75رنز پر گر گئے۔ ابرار احمد نے8 رنز دے کر تین اور محمد عمر نے دو وکٹ حاصل کئے۔
تازہ ترین