• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمر کوٹ : جعلی کرنسی کی گردش سے عوام پریشان

عمرکوٹ(نامہ نگار) دیوالی قریب آتے ہی اچانک جعلی کرنسی کی گردش بڑھ گئی ہے اور شہر میں پانچ سو اور ہزار روپے کے جعلی نوٹ گردش میںہیں جس کے باعث عوام سخت پریشان  ہیں
تازہ ترین