• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرف حملہ کیس ، توہین عدالت کی درخواست پر3وفاقی سیکرٹریوں سے جواب طلب

راولپنڈی (نمائندہ جنگ)لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس محمد طارق عباسی نے مشرف حملہ کیس میں بری ہونے کے باوجود لاپتہ ہونے اور ملٹری قافلے پر حملہ کرکے دو فوجیوں کو شہید کرنے کے مقدمہ میں ملوث عمر رسیدہ بابےجمشید رضا عرف چاچا کو مقدمہ کے ٹرائل اور فیصلے کی کاپیاں فراہم نہ کرنے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پرتین وفاقی سیکرٹریوں سے یکم دسمبر تک جواب طلب کرلیا ہے۔ سیکرٹری دفاع،اسٹیبلشمنٹ اور سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ درخواست گزار کو فراہم کی جائیں۔
تازہ ترین