• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فریدگیٹ کے قریب اوورہیڈ پیڈسٹل تعمیرکئے جائیں ، شفقت الرحمان

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلعی جنرل سیکر ٹری جے یوآی علامہ شفقت الرحمان نے کہاہے فریدگیٹ تا چوک فوارہ ٹریفک میں اضافہ کے باعث اوورہیڈ پیڈسٹل تعمیر کئے جائیں چوک فوارہ اور فریدگیٹ خاص طورپر ہاسپٹل کے سامنے حادثات میں اضافہ انتہائی تشویش ناک ہے انہوں نے کہاکہ بہاول پورشہرمیں گذشتہ 10 سال میں ٹریفک میں بے پناہ اضافہ ہوچکاہے۔
تازہ ترین