• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، بغیر نقشہ منظوری بلڈنگ تعمیر کرنے پر 2 بھائیوں کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) بغیر نقشہ منظوری بلڈنگ تعمیر کرنے پر 2 بھائیوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس  نے دھیر کے کلاں میں بغیر نقشہ منظوری کمرشل بلڈنگ تعمیر کرنے پر 2 بھائیوں محمد ریاض اور محمد نواز  کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین