نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت سمجھتی ہے ٹی ایل پی دہشت گردی میں ملوث ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1714 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 70 ہزار 252 روپے ہوگیا۔
آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج لاہور پہلے نمبر پر ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ یہ بات درست ہے کہ ماضی میں کچھ جماعتوں پر پابندیاں لگائی گئیں تو انہوں نے نام تبدیل کرلیا۔
ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی مساوات، عدم مداخلت، حقِ خودارادیت اور تنازعات کے پرامن حل کے اصولوں پر مبنی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر یہ سیاسی حربہ تھا تو یہ بہت ہی بے وقوفانہ تھا اور وہ ذاتی طور پر اسے توہین سمجھتے ہیں۔
پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے مشاورت وزیراعلیٰ کا آئینی اور قانونی حق ہے۔
سلووینیا کی وزیرخارجہ نے کہا کہ یورپ اسرائیل کے احتساب کے لیے اس پر پابندیاں لگانے کی کارروائی شروع کرے۔
پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کے حق میں عدالت نے بڑا حکم دے دیا۔
زخمی نوجوان کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ دو دن بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
علاقے کے عمائدین کے مطابق ضلع بھر میں امن و امان کی صورتحال انتہائی غیر تسلی بخش ہے اور کسی کا جان و مال محفوظ نہیں ہے۔
بعدازاں ڈسٹرکٹ پولیس کی سربراہی میں سرحدی پٹی پر آپریشن کیا گیا، اس دوران بارودی سرنگوں کی صفائی کی گئی اور اسکول کا قبضہ واپس لے کر تدریسی عمل کا دوبارہ آغاز کروا دیا گیا۔
انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے بینک اکاؤنٹ بھی فریز کرنے کے احکامات دیے ہیں۔
چین کی سرکاری تیل کمپنیوں نے روس سے تیل کی خریداری معطل کردی ہے۔
اداکار عدیل افضل نے صبا قمر کے ساتھ فلم ’کملی‘ میں کام کیا تھا
پاکستانی شوبز اندسٹری کی خوب رو اداکارہ اشنا شاہ ان دنوں اپنے شوہر اور گالفر حمزہ امین کے ہمراہ اپنے سسرال یعنی آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہیں۔