• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز باجا بینیفٹ کبڈی ٹورنامنٹ، پاکستان گرین نے پاکستان وائٹ کو ہرادیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام نواز باجا بینیفٹ کبڈی ٹورنامنٹ کے میچ میں پاکستان گرین کی ٹیم (بندیشہ کلب) نے پاکستان وائٹ کی ٹیم (شاہین کلب) کو 24 کے مقابلے میں 28 پوائنٹ سے شکست دے دی ۔ بندیشہ کبڈی سٹیڈیم جہانگیر خورد میں ہونے والے میچ میں شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی۔
تازہ ترین