• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ :فیکٹری میں آگ لگنے سے 2افرادجھلس گئے

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)چولہے رنگ کرنیوالی فیکٹری میں آگ لگنے سے 2افرادبری طرح جھلس گئے،نہر اپر چناب کےقریب چولہے رنگ کرنیوالی فیکٹری میں پینٹ میں تھینر ڈالنے سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے2افراد45سالہ غلام رضان اور40سالہ صابرجھلس گئےجنہیں ہسپتال داخل کروا دیا گیا ۔
تازہ ترین