• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایئر چیف کبڈی: آرمی ، واپڈا، ایچ ای سی اور پنجاب کامیاب

اسلام آباد (آئی این پی) چیف آف ایئراسٹاف نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے دوسرے روز پاکستان آرمی ، واپڈا، ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور پنجاب نے کامیابیاں حاصل کر لیں۔ منگل کو ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے بلوچستان کو7کے مقابلے میں 36پوائنٹس سے شکست دی۔ آرمی نےخیبر پختونخواہ کو 44-11سے، واپڈا نےسندھ کو 9کے مقابلے میں 40 پوائنٹس سےجبکہ پنجاب نےاسلام آباد کو 27کے مقابلے میں 36پوائنٹس سے زیر کیا۔
تازہ ترین