• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طیارہ حادثے میں زخمی ہونےوالا فٹبالر چل بسا

Brazilian Footballer Dies Injured In Plane Crash
برازیل میں طیارہ حادثے میں زخمی ہونےوالا فٹبالر اسپتال میں دم توڑ گیا۔

برازیل میں طیارہ گرنے کے حادثے میں زخمی فٹبالر کو ریسکیو کر کے اسپتال پہنچایا گیا ۔زخمی فٹبالر نے اسپتال سے اپنی اہلیہ کو فون بھی کیا لیکن اس کی یہ کال آخری ثابت ہوئی اور وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ۔

31سال کا فٹبالر ڈنیلو ان ان سات افراد میں شامل تھا جو حادثے میں بچ گئے تھے ۔۔لیکن فٹبالر ڈنیلو کچھ دیر بعد چل بسا۔۔بچ جانےوالوں میں تین کھلاڑی ،ایک صحافی اور عملے کے 2ارکان شامل ہیں۔
تازہ ترین