• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ٹھری میرواہ (نامہ نگار) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کے حکم پر ٹھری میرواہ میں بشیر احمد کھاور کو ڈی ایس پی ٹھری میرواہ تعینات کردیا گیا ہے جنہوں نے چارج لیکر کام شروع کردیا ہے۔ واضح رہے کہ عمر شاہانی ڈی ایس پی ٹھری میرواہ تعنیات تھے جن کو کچھ روز قبل تبدیل کرکے  خیرپور ناتھن شاہ  بھیجا گیا تھا۔ بشیر احمد کھاور نے چارج لیکر امن امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے اقدامات اٹھانے شروع کردیئے ہیں ۔
تازہ ترین