• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ائیر چیف کبڈی ‘ ائیر فورس اور واپڈا فائنل میں پہنچ گئیں

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) ایئر فورس اور واپڈا کی ٹیموں نے پہلی چیف آف ایئر اسٹاف نیشنل کبڈی چیمپئن شپ (سرکل اسٹائل) کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ سیمی فائنل میں ایئر فورس نے سوئی ناردرن گیس کو42- 48 سے جبکہ واپڈا نے آرمی کی ٹیم کو 41 - 46 سے ہرا یا۔ 
تازہ ترین