• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کانسٹیبلری سنٹر میں سکیورٹی آلات نصب کرنے کی منظوری

فیصل آباد(نمائندہ جنگ) سکیورٹی خدشات کے پیش نظرپنجاب کانسٹیبلری سنٹر میں سکیورٹی آلات نصب کرنے کی منظوری دی گئی ہے ۔ایس ایس پی پنجاب کانسٹیبلری فیصل آبادکے مطابق سنٹرکی 7350فٹ باؤنڈری وال کے اوپر 13واچ ٹاؤرزتعمیرکئے گئے ہیں۔جہاں پر اب 16نئے سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں گئے جبکہ یہاں پر مانیٹرنگ الارم بھی بنایاگیاہے اس کیلئے سنٹر میں داخل ہونیوالوں کیلئے 2نئے واک تھروگیٹس اور8عدداعلی کوالٹی کے سکینرزبھی خریدے جارہے ہیں ۔
تازہ ترین