• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حب ( نامہ نگار)مین آرسی ڈی روڈ بھوانی کے قریب رکشہ اورموٹرسائیکل سواروں کے درمیان تصادم میں ظہوراحمد ،یوسف اور نوید زخمی ہوگئے۔ علا وہ ازیں ٹریفک کے ایک اور حا دثے میں مسافرکو چ کی ٹکر سے دولا ئن مین محمد یعقوب اور محمد شریف زخمی ہو گئے ۔
تازہ ترین